Home | DAD Group | Award & Certificates | Events | Collaborations | Members / Volunteer | Donors | Your Comments | Audit Reports | Contact us
Programmes | DAD Management | Join Us | Picture Gallery | Publications | Press releases| Dad news letter
Click here for ten rupees donation
بیرون ملک پاکستانیوں سے اپیل : آپ وطن عزیز سے دور دیار غیر میں اپنے وطن کو کثیر ذر مبادلہ مہیا کر رہے ہیں جو وطن کی بڑی خدمت ہے۔ ہمارے چولہے جلنے میں کچھ حرارت آپ کی محنت اور دن رات کی مشقت بھی ہے۔ اس وقت لاکھوں پاکستانی اپنی دھرتی رشتہ داروں عزیزوں اور دوستوں سے دور حصول رزق میں مصروف ہیں۔ یہ لاکھوں پاکستانی مختلف فلاہی تنظیموں کی مدد اور سرپرستی کر رہے ہیں۔ ہماری بھی آپ سے خصوصی اپیل ہے کہ آپ ہمارے ادارے کو بھی یاد رکھیں اور کچھ حصہ ہماری خدمات کے لئے بھی وقف کریں۔ حسب توفیق و استطاعت ہمیں ضرور بھیجئے اور ہم انشااللہ آپ کی امانتوں کو دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے صرف کریں گے۔ شکریہ
Contact Us: Focal person Anser Mehmood Chairman Dad foundation Pakistan. Madina Town Chakwal, Pakistan. Office : +92-543-452920 Office : +92-534-551346 Cell : +92-334-8713839
email: anser@dadfoundation.org
anserawan@yahoo.com
Thalassemic Children
Picture Gallery
All rights are reserved to Dad foundation Pakistan. All material on web site is the property of Dad foundation Pakistan.